تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی دو ملزمان گرفتار
ملزمان ظفر اور نوید سے منشیات برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز معاشرے کے ناسوروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او سکھن زبیر نواز کی سربرای میں بدنام زمانہ 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل ظفر اور نوید کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس برآمد دونوں ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران عرصہ دراز سے زہریلے دھندے میں ملوث ہونے کے انکشافات کیے ہیں- ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کی جارہی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے