Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں نشے کا عادی مجرم ہلاک، پولیس عادی نشئیوں کو جیل میں بھر دیتی ہے- اسسٹنٹ جیل سپریڈنٹ میرپورخاص

میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں نشے کا عادی مجرم ہلاک، پولیس عادی نشئیوں کو جیل میں بھر دیتی ہے- اسسٹنٹ جیل سپریڈنٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طریقے سے ہلاک لاش سول اسپتال منتقل- ڈگری سے پانچ روز قبل منشیات کے کیس میں 57 سالہ محمد شریف ولد محمد افضل راجپوت کو  پولیس نے جیل منتقل کیا تھا- جیل پولیس نے قیدی کی لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل کیا- پولیس عادی نشئیوں کو گرفتار کرکے جیل بھر دیتی ہے محمد شریف نشہ آور تھا- ریاض احمد میمن اسسٹنٹ جیل سپریڈنٹ میرپورخاص کا موقف

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے