Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک ملزم گرفتار

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے معاشرے کے ناسوروں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا- ملزم سہیل ولد اللہ بخش کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں سے زاٸد لوگوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کا نشانہ بناچکا ہے ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

فاطمہ ثناء کی ریکارڈ ساز بیٹنگ، پاکستان ویمنز کا زمبابوے کو وائٹ واش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے