Home / جرائم و حادثات (page 254)

جرائم و حادثات

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 1 ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری ملزم گرفتار۔ مضر صحت حقہ، شیشہ اور فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- …

مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر قتل کی سنگین واردات

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ پہاڑپور کی حدود کوٹلہ لودھیان میں غیرت کے نام پر قتل کی سنگین واردات، دیور نے گھر کے اندر بھابھی کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب، لاش …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ پولیس کی انڈس ہائی وے پر اہم کاروائی- کاروائی میں خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی- کاروائی میں بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار- کاروائی خفیہ اطلاع پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی گئی پکڑے گئے اسلحے میں 2 کلاشنکوف, …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کے شکنجے میں ملزم گرفتار۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز، نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات …

مزید پڑھیں

مستونگ میں لیویز فورس کی دوران چیکنگ کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لیویز فورس کھڈ کوچہ مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر دوران چیکنگ نائب رسالدار مجیب الرحمن، حوالدار جان محمد، سپاہی فیاض احمد، سپاہی حبیب اللہ اور سپاہی سیف اللہ نے چوری کی ہوئی موٹر سائیکل کو پکڑ لیا جس پر سوار خادم حسین ولد …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا بھرپور کریک ڈاٶن فحاشی کے اڈے اور شیشہ بار پر چھاپے، خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا بھرپور کریک ڈاٶن فحاشی کے اڈے کے مالکان ہوۓ پریشان کاروبار ٹھپ پکڑ دھکڑ شروع مرد خواتین کو ملا کر 11 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے معاشرے کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں شالکوٹ پولیس کا موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار چھینا گیا موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) شالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں سمیت منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروئیوں کا سلسلہ جاری- تفصیلات کے مطابق ایس پی سریاب محمد بلوچ کی ہدایت اور ایس ڈی پی او شالکوٹ سرکل زین عاصم کی زیرنگرانی ایس ایچ او شالکوٹ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چچا نے بھتیجے کی حرکتوں کا پول کھول دیا، لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں پٹيجی کے رہائشی نظام الدین جتوئی نے نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے 15 سالہ بھتیجے جبران نے کئی بار مختلف لوگوں سے لڑا اور مسائل کیے ہیں جبکہ ایک دن پہلے ٹرانسپورٹ یونین کے …

مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کے دوران اس کی برہنہ وڈیو بھی بنالی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پہاڑپور کے علاقہ سیگڑی متوالہ میں کھیتوں کے اندر رفع حاجت کے لئے جانے والی شادی شدہ خاتون کو درندہ صفت افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میلنگ کے لئے اس کی برہنہ وڈیو بھی بناڈالی، متاثرہ خاتون کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو جیل منتقل کردینے کی ہدایات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے معاشرے …

مزید پڑھیں