تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں دیور کی عبوری ضمانت منظور

بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں دیور کی عبوری ضمانت منظور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ ودیعہ مشتاق ملک نے کلاچی میں بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ محلہ ابراہیم زئی کی رہائشی شادی شدہ خاتون نے تھانہ کلاچی میں رپورٹ درج کرائی کہ اس کا دیور اسے ناجائز تنگ اور اس کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ہے وقوعہ کے روز بھی اس نے مجھے پکڑ کر شرمناک حرکت کرنے کی کوشش کی اور میری مزاحمت پر میری قمیض پھٹ گئی۔ مقدمہ درج ہونے پر ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت کرائی جس پر بحث سننے کے بعد عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے