Home / جرائم و حادثات (page 239)

جرائم و حادثات

کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنام زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنام زمانہ گٹکا فروش ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی کی فراہمی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی بھر رہے ہیں. کاروں اور رکشوں کو نظر انداز کرکے تین اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے 19 محکموں میں 17 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے 19 محکموں میں ساڑھے 17 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، آڈٹ رپورٹ میں ساڑھے 4 کروڑ روپے کے فراڈ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان میں کرپشن کی ایک اور کہانی سامنے آگئی، آڈیٹر جنرل پاکستان نے صوبے کے …

مزید پڑھیں

سہون شریف انڈس ہائی وے پر حادثے میں موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں بھان سیدآباد کے قریب انڈس ہائے وے روڈ پر نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جانبحق دوسرا زخمی، زخمی اور جانبحق ہونے والے کو سیہون اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے …

مزید پڑھیں

سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اہل علاقہ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، سیہون میں آوارہ کتوں کا راج ، آواروں کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کرنے کے بعد بھی …

مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم پولیس کا سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن گٹکا، جواء و مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ معتدد مشکوک افراد گرفتار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم پولیس کی سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن گٹکا، جواء و مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ معتدد مشکوک افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سٹی تھانے کے ایس ایچ او سہیل خاصخیلی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے بچہ پولیس کی کی انتھک محنت کے بعد اہل علاقہ کے ایس ایس پی میرپورخاص اور پولیس کے حق میں نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر گم ہوجانے والا بچہ 4 گھنٹے پولیس کی انتھک محنت کے بعد تلاش کرلیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ مہران کی حدود سے ایک 4 سالہ بچہ شانو ولد معشوق مری پراسرار طور پر …

مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور آج کورٹ میں پیش ہوۓ۔ بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں سات جنوری تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کے نتیجے مسلح ملزمان نے 38 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ سرکلر روڈ پر قتل کا دلخراش واقعہ، ذاتی دشمنی کے نتیجے مسلح ملزمان نے وزیر قبیلے کے 38 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزمان موقع سے فرار ہونے کامیاب، لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا …

مزید پڑھیں

کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کا گٹکا مافیا، منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کا گٹکا مافیا، منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 3 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین …

مزید پڑھیں