Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 رکنی ڈکیت گرپ گرفتار، گرفتار ڈکیت ملزمان سے 4 پستول 2 موٹر سائیکلیں برآمد، ملزمان عمران، حمید الله ، اکبر علی اور فاروق شامل ملزمان نے موٹر سائیکلیں فشری سے چھینی تھیں، ملزمان اسلحہ کے زور لوٹ مار کرنے میں ملوث ہیں، ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج تفتیش کا عمل جاری۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے