تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی کی فراہمی جاری

میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی کی فراہمی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی بھر رہے ہیں. کاروں اور رکشوں کو نظر انداز کرکے تین اور چار سلنڈر والی پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی بھرنے کے خلاف مقامی شہری وسیم قائم خانی کی جانب سے نیو بس ٹرمینل کے قریب سی این جی اسٹیشن کے باہر احتجاج کیا گیا، مقامی شہری کا کہنا ہے کہ میری فیملی ساتھ تھی کار میں سی این جی بھرنے سے سی این جی اسٹیشن کے مینیجر اور عملے نے انکار کرکے میری آنکھوں کے سامنے پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی بھر رہے ہیں. میرا مطالبہ ہے کہ حکومت، معزز عدالت اور اوگرا اس عمل پر نوٹس لیں۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے