Home / اہم خبریں / ماتلی کے نواحی گاؤں فلکارہ کی رہائشی 28 سالہ شادی شدہ ہندو شریمتی نیلاں کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ماتلی کے نواحی گاؤں فلکارہ کی رہائشی 28 سالہ شادی شدہ ہندو شریمتی نیلاں کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی کے نواحی گاؤں فلکارہ کی رہائشی 28 سالہ شادی شدہ ہندو شریمتی نیلاں کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی بتایا جاتا ہے شریمتی نیلاں دوسال قبل تھر سے بیاہ کر آئی تھی اور وہ ایک سات ماہ کے بچے کی ماں تھی جبکہ اسکا شوہر پرتاب 10 دسویں جماعت کا طالبعلم اور کھیتوں کا کام کرتا ہے۔ ورثاء کے مطابق وہ انتہائی مفلسی کی زندگی گزارتے ہیں گھر میں فاقہ کشی کی وجہ سے متوفیہ نے خودکشی کرلی ادھر پولیس نے خاتون کی لاش ہسپتال پہنچائی، جہاں پر پوسٹ مارٹم کے لاش ورثاء کے حوالے کردی ورثاء لاش لیکر گاؤں روانہ ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپوٹ آنے کے بعد خودکشی کا سبب معلوم ہوسکے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے