تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 232)

جرائم و حادثات

پشاور کے علاقے صدر میں دھماکا، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کئی …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بچوں کے جھلسنے پر افسوس کا اظہار۔ ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی کو فوری طور پر زخمی بچوں کی عیادت کرنے کا حکم۔ سیکریٹری اسکولز کو واقعے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ٹرک کی ٹکر سے 10 سالہ اسکول کی طالبہ جانبحق، ورثا کا احتجاج ڈرائیور موقع سے فرار

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب نئوں گوٹھ روڈ پر ٹرک کی ٹکر میں 10 سالہ بچی فائزہ آگرو جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ روڈ سوبھو خان مگسی اسٹاپ کے قریب ککڑ سے درگاہ سعدی موسانی پر بھوسہ لے جانے والے ٹرک نے گاؤں فضل شاہ آگرو …

مزید پڑھیں

میہڑ میں لڑکی کی آواز میں فون پر باتیں کرنے والے شخص نے شہری کو اغوا کرلیا

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں حاصل کهوسو کے رہائشی غلام محمد عرف معشوق کهوسو کو فون پر لڑکی کے آواز میں بات کرنے والے شخص نے اغوا کرلیا ورثاء کا قرآن پاک لےکر نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ گاؤں حاصل کھوسو …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 جعلی پولیس والے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساؤتھ پولیس کی کارروائی 4 عناصر گرفتار، درخشاں پولیس کی معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 عناصر گرفتار جنکے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول ہسپتال غریب مریضوں کی ادویات کے جعلی بلز بناکر کرپشن کرنے والے سابق سول سرجن اور اکاؤنٹینٹ کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں غریب نادار مریضوں کی ادویات جعلی بلز بنا کر کرپشن کرنے کا الزام، سابق سول سرجن ڈاکٹر اقبال بھرگڑی اور اکاؤنٹینٹ شیر محمد چانیوں کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔

مزید پڑھیں

نوجوان کی جان بسنت کی نظر ہونے سے بچ گئی

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) سیالکوٹ اوور ہیڈ برج سے گزرتے ہوئے پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی۔ طالب علم 17سالہ مطیب محسن ولد ایم فیاض سکنہ ججے سیان کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت اب خطرے …

مزید پڑھیں

ڈگری پولیس کو 4 سالہ لاوارث بچی ملی ہے، بچی سرائیکی بولتی ہے پولیس کو بچی کے ورثا کی تلاش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل تعلقہ ڈگری پولیس کو ایک لاوارث چار سالہ بچی ملی ہے بچی کا نام سکینہ ہے اور سرائکی زبان بولتی ہے اس بچی کو اگر کوئی جانتا ہے تو فوری ڈگری پولیس سے رابطے سے رابطہ کرے۔  

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن، منشیات فروش سمیت غیر قانونی طور پر مقیم 2 افغان باشندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا سمیت غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار مضر صحت گٹکا و زہریلا چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری …

مزید پڑھیں

کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ کی چھت سے گر کر 22 سالہ نوجوان ہلاک

ڈگری/ کوٹ غلام محمد (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) اے سی کوچ کی چھت سے گر کر بائیس سالہ نوجوان ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ نمبر بی ایس سی- 145 کا کنڈیکٹر کوٹ غلام محمد کا رہائیشی رونق علی ولد روشن علی بہرانی کوچ …

مزید پڑھیں