تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجگور اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی، بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا

پنجگور اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی، بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور چتکان مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان کے مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو2 اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایف سی اہلکار رضوان زاکراللہ اور شہری عبدالوحید اور عابد شامل ہیں۔ بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا۔ دھماکے سے ایف سی کی گاڈی کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے