تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایگل اسکواڈ پر فائرنگ۔ 2 ملزمان گرفتار۔ ایس پی سریاب

کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایگل اسکواڈ پر فائرنگ۔ 2 ملزمان گرفتار۔ ایس پی سریاب

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایگل اسکواڈ پر فائرنگ ایگل اسکواڈ کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی۔ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک پسٹل برآمد کرلیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے