Home / اہم خبریں / کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان کے قبضے سے مضر صحت شیشہ حقہ، فلیورز، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل و ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ و اے ایس پی کلفٹن سہاۓ عزیز کے غنڈہ راج و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین ہدایات ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصر جراٸم پیشہ عناصروں کو مٹی چٹانے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی سربراہی میں درجنوں سے زاٸد متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان میں شامل عباس علی ولد عبدالکریم اور سامسن ولد جمیل کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، حقہ شیشہ اور مضر صحت فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے اندراج کے بعد مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے یہ موقف اپنایا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت نا صرف ہمارا فرض بلکہ ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے زہر بیچنے والوں کے خلاف کھلی جنگ کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوۓ ان عناصروں کا جڑ سے صفایا کیا جاٸیگا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے