Home / جرائم و حادثات (page 212)

جرائم و حادثات

ژوب میں کرنٹ لگنے 1 سے شخص جانبحق

ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب امام بارگاہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ایوب خان ولد اللہ داد قوم میاخیل جان بحق۔ نوجوان چھت پر بجلی کا تار لگا رہا تھا، ہسپتال زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو کرنٹ لگنے سے آدھا جسم جل گیا۔ لاش کو ضروری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی، 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وکیل لیاقت سھتو پر حملہ کیس/ انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی۔ 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیئے گئے۔ کیس کے تفشیشی افسر انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے الیاس، عمران، نعمان اور محمد ایان کو گرفتار کرلیا۔ انسپیکٹر …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 گٹکا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 گٹکا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں ٹکر 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں افيل، محمد علی، پاکيزه اور مناعيل شامل ہیں جن میں سے ایک بچہ شدید زخمی ہونے کے سبب جھڈو …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸٹ سپر ہاٸی وے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ساٸٹ سپر ہاٸی وے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم …

مزید پڑھیں

لکی مروت کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی

لکی مروت (بیورو رپورٹ) کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمر خان ولد افضل خان نام سے ہوئی ہے جوکہ شانگلہ کا رہائشی ہے لاش کو ایدھی ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن معمار پولیس کی کارواٸی بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گلشن معمار پولیس کی کارواٸی بدنام زمانہ 2 منشیات فروش ایس ایچ او گلشن معمار اشتیاق غوری کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس، چوری شدہ موبائل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ …

مزید پڑھیں

خضدار لیویز فورس کی کامیاب کاروائی اغواء اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار لیویز سی آئی اے کی نشاندہی پر لیویز فورس کی کاروائی بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار ملزم اغواء، ڈکیتی سمیت درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ الیاس کبزئی نے کامیاب کاروائی کرنے والے اہلکاروں کو شاباشی اور نقد انعام …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیپٸیر پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں نیپٸیر پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کریمنل گرفتار ایس ایچ او نیپٸیر ارشد جنجوعہ کے شکنجے میں ملزم محمد علی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں جمشید کوارٹر پولیس کی منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی 2 ملزمان گرفتار ڈیڑھ کلو اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں جمشید کوارٹر پولیس کی منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو اعلی کوالٹی کی منشیات، چوری شدہ موبائل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں