فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان میں شامل حسن جلیل ولد رحمان خان اور علی اکبر ولد محمد حاجی کے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بائی پاس بابا منا فلور مل کے نزدیک سانگھڑ سے حیدرآباد جانے والی تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ انکا 23 سالہ داماد شدید زخمی ہوگیا۔ وین ڈرائیور فرار تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے تین مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی۔ مکانات میں رکھا گیا بستر چارپائیاں، راشن سب کچھ جل گیا۔ نومسلم خاندان کے تین مزدوروں احمد، غلام نبی اور میران شیخ کے مکانات …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں شاہرانورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کےخلاف بھرپور ایکشن۔ اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش کے علاوہ جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندوں کو دھر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی،اعلی …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے پر 2 مختلف روڈ حادثات میں ایک بچہ جانبحق اور 7 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک۔ تفصیلات کےمطابق میہڑ انڈس ہائی وے کولاچی موری پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم 8 سالہ بچہ اویس ولد منیر کھوسو جانبحق نعش گھر …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ شوہر سے کس نے بیوی جدا کی ؟؟؟ باب سے کس نے معصوم بچیاں جدا کیں ؟؟؟؟ چند روپوں کی خاطر میاں بیوی کے درمیان کس نے کروایا جگھڑا… ایک باب ، ایک شوہر …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کراچی سے ملتان جانیوالی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں کراچی سے سوار ہونے والے میاں چنوں کے رہائشی 40 سالہ ندیم شہزاد ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی اشیاء لینے کے لئے اترا تھا اور ٹرین چل پڑی جس پر ندیم شہزاد نے بھاگ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں نارتھ ناظم آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور بھاری مقدار میں مضرِ صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 200 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس-ایس-پی کورنگی سید علی رضا کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، 580/430 گرام اعلی کوالٹی کی چرس و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں