Home / اہم خبریں / میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے 3 مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی

میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے 3 مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے تین مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی۔ مکانات میں رکھا گیا بستر چارپائیاں، راشن سب کچھ جل گیا۔ نومسلم خاندان کے تین مزدوروں احمد، غلام نبی اور میران شیخ کے مکانات جل گئے۔ فائربرگیڈ پہنچنے سے قبل سب کچھ جل گیا۔ سخت سردی میں ٹینٹ اور راشن کی ان متاثرین کو سخت ضرورت ہے۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے