تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تحصیل ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے منشی موڑ گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم نے بااثر وڈیرے کا غیر قانونی قبضہ ختم کروادیا

تحصیل ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے منشی موڑ گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم نے بااثر وڈیرے کا غیر قانونی قبضہ ختم کروادیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تحصیل ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے منشی موڑ گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی نے ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد ایوب بروہی، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر ٹنڈو آدم محمد بخش لاشاری کے ہمراہ سرکاری اسکول کی بلڈنگ سے علاقے کے بااثر وڈیرے کا غیر قانونی قبضہ ختم کروادیا اور اسکول کی بلڈنگ کو سیل کردیا گیا۔ مزکورہ اسکول بلڈنگ پر علاقے کے مقامی بااثر وڈیرے نے قبضہ کر رکھا تھا اور اس میں بھینسیں اور گدھے باندھ کر باڑہ بنا رکھا تھا جسکی پی ٹی آئی ٹنڈو آدم کے عہدیداروں نے اسکول کی بلڈنگ پر قبضے کی نشاندہی کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے