کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان میں شامل حسن جلیل ولد رحمان خان اور علی اکبر ولد محمد حاجی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مضر صحت حقہ شیشہ و فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل و ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین ہدایات، ایس ایچ او بوٹ بسن اشفاق ملک بمعہ پولیس پارٹی ڈاکو راج و زہر بیچنے والوں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل حسن جلیل ولد رحمان خان اور علی اکبر ولد محمد حاجی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مضر صحت حقہ شیشہ و فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات قاٸم کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ رابطہ کے دوران ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے یہ موقف اپنایا کہ ڈاکو راج و زہریلا کاروبار کرنے والےعناصر یا تو اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ عبرت کا نشان بننے کے لئے تیار ہوجاٸیں۔
![]()