تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پراسرار طور پر کار جلنے کا دوسرا واقعہ، ایک ہفتے میں یہ تیسرا پراسرار واقعہ رونما ہوا ہے

میرپورخاص میں پراسرار طور پر کار جلنے کا دوسرا واقعہ، ایک ہفتے میں یہ تیسرا پراسرار واقعہ رونما ہوا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کار جلنے کا دوسرا واقعہ غریب آباد کی گلی نمبر چار میں علی حیدر جونیجو کی کار جل کر خاکستر ہوگئی۔ ایک ہی ہفتے میں دو کاریں اور ایک چنگچی کو پراسرار لگنے کا تیسرہ واقعہ ہوا ہے۔ حیدرآباد روڈ پر تین روز قبل مہران کار پراسرار آگ سے جل کر خاک ہوگئی تھی. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سامنے چنگچی رکشے کو آگ لگ گئی تھی اور آج غریب آباد کی گلی نمبر چار میں علی حیدر جونیجو کی شيراڈ کار کو پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے