تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں خراب سرکاری ایمبولینس زخمی نوجوان کو بروقت ہسپتال نہ پہنچا سکی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں خراب سرکاری ایمبولینس زخمی نوجوان کو بروقت ہسپتال نہ پہنچا سکی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں خراب سرکاری ایمبو لینس حادثے سے زخمی نوجوان کو بروقت اسپتال نہ پہنچا سکی نوجوان جانبحق ہوگیا۔ جھڈو میں موٹرسائیکل کی آمنے سامنے ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں عمیر قائم خانی، سہراب سیال اور عارف خاصخیلی شامل۔ جھڈو کے سرکاری اسپتال میں ایمبولینس خراب ہونے کے سبب زخمی نوجوان کو دیر سے حیدر آباد شفٹٹ کیا گیا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ دیر سے طبی امداد ملنے سے نوجوان جانبحق ہوا۔ جھڈو کی سرکاری اسپتال میں مریضوں کے ورثاء نے ایمبولینس جو دھکے دیکر اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی لیکن ایمبولینس اسٹارٹ نہ ہوسکی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے