Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر دہشت گردی کے مقدمے کا آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا نوٹس

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر دہشت گردی کے مقدمے کا آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا نوٹس

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نیو سریاب تھانے میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی پولیس ترجمان کے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز میڈیا رپورٹ میں ڈھائی سالہ بچے کےخلاف تھانہ نیو سریاب میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے مزکورہ ایف آئی آر محکمہ کیو ڈی اے کی مدعیت میں درج کی گئی ہے آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی ہے ترجمان کے مطابق مزکورہ بچے کے والدین نے درج ایف آئی آر کے حوالے سے پولیس آفیسران اور حکام بالہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا اس حوالے سے آئی جی پولیس نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی ہے تاکہ اصل حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کی جاسکے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کا منصوبہ، بڑے طیاروں کی آمدورفت ممکن ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد ایئرپورٹ کو طویل عرصے بعد دوبارہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے