تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز میں کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر، موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جانبحق ڈرائیور فرار

نوشہرو فیروز میں کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر، موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جانبحق ڈرائیور فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جانبحق ڈرائیور فرار۔ تفصیلات کیمطابق نیشنل ہائی وے پر ہالانی کے قریب بلوچ پیٹرول پمپ کے پاس ہالانی پولیس تھانہ کا چالیس سال کانسٹیبل بشیراحمد کلہوڑو اپنی ڈیوٹی سے واپس موٹرسائیکل پر خانواھن میں واقع اپنے گھر جارہا تھا کہ کراچی سے پنجاب جانے والی کوچ نے پیچھے سے موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے بشیراحمد کلہوڑو زخموں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہوگیا ہالانی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جانبحق پولیس اہلکار کی لاش کو اسپتال پہنچایا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی تاہم کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے کوچ کو تحویل میں لے لیا ایس ایس ہی طارق ولایت کی جانبحق اہلکار کے ورثہ سے ملاقات جانبحق اہلکار کے کفن دفن کے لیے اپنی سے مالی مدد دی اور کہا کہ آئی جی سندھ سے بات ہوئی انہوں نے جانحق اہکار کے بیوی بچوں کی ہرممکن مدد اور سب افیشل سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دیانی کروائی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں وہاب جعفر کی سولو نمائش “Meditations of Form” کا افتتاح، 45 نایاب فن پارے پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے