تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کا کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف کاروائی کا حکم 100 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

ایس ایس پی میرپورخاص کا کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف کاروائی کا حکم 100 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ون ویلنگ میں زخمی ہونے والے بچوں کی خبر پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کاروائی کا حکم. کم عمر کے بچوں سے موٹر سائکلیں چنگچیاں باؤنڈ کرنے پر ٹریفک پولیس اور متعقلہ تھانوں کی کاروائیاں جاری. ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو نے 25 موٹر سائکلیں ٹریفک سارجنٹ عبدالحفیظ آرائیں نے 50 موٹر سائکلیں، ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ تعلقہ، ایس ایچ او محمود آباد اور ایس ایچ او غریب آباد نے بھی درجنوں موٹر سائکلیں کم عمر کے بچوں سے لیکر باؤنڈ کردی۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے والدین سے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے چھوٹے کم عمر کے بچوں کو موٹر سائکل یا کسی بھی قسم کی سواری نہ دے انکی زندگیوں پر رحم کریں ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے