Home / جرائم و حادثات (page 196)

جرائم و حادثات

ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیر قانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیرقانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف مختلف مقامات پر اسٹال لگاکر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بنایا جارہا ہے پی ٹی اے نوٹس لے شہر کے سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

چنگ چی رکشوں کے حادثات میں بے پناہ اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر میں چنگ چی رکشوں کے ذریعے حادثات میں بے پناہ اضافہ، قیمتی زندگیاں داﺅ پر لگ گئی، نجی سکول کا 8 سالہ طالبعلم خونی چنگ چی کا شکاربن گیا، سڑک عبورکرتے ہوئے تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے طالبعلم کی دائیں ٹانگ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے ہیر آباد میرپورخاص کے رہائشی خاندان کے ساتھ حادثہ 13 سالہ عدنان عمر جانبحق جبکہ 42 سالہ یاسمین عمر اور 25 سالہ زبیر عمر شدید زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس اِن ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس اِن ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 1050 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، کلاٸی گھڑیاں، جعلی نمبر پلیٹس، چوری شدہ موباٸل فونز، ایک کیمرہ …

مزید پڑھیں

ڈگری ميرپورخاص روڈ پر چنگچی کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری ميرپورخاص روڈ پر چنگچی کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی۔ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی نازک حالت میں ڈگری تعلقہ اسپتال منتقل کردیے گئے۔

مزید پڑھیں

انسانی زندگی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے مردہ جانوروں سے آئل اور پولٹری فیڈ بنانے والا کارخانہ سرکار اور ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی ناک کے نیچے یہ کام کیسے کر رہے ہیں؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسانی زندگی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے مردہ جانوروں سے آئل اور پولٹری فیڈ بنانے والا کارخانہ سرکار اور ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی ناک کے نیچے یہ کام کیسے کر رہے ہیں؟میرپورخاص شوگر مل کے قریب ایل بی او ڈی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ سٹی پولیس کا کارنامہ، اشتہاری کی تلاش میں ضعیف باپ کے گھر کی تلاشی تین بیٹیوں کا 30 لاکھ کا جہیز لے اڑے

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ سٹی سرکل پولیس کا کارنامہ تین بیٹیوں کے ضیعف باپ کے گھر اشتہاری کو پکڑنے کے بہانے چھاپہ مار کر بیٹیوں کے جہیز کا 30 لاکھ کا سامان دو سرکاری ڈالوں میں لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگپورہ میں قتل کے مقدمے کے اشہتاری کو …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنیکا فیصلہ

لاہور ( بیورو رپورٹ) شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ آئندہ ہفتے شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر …

مزید پڑھیں

بلیئرڈ، کیرم بورڈ، لڈو، تاش اور مختلف گیموں پر جواء کھیلنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر وملحقہ آبادیوں کے مختلف مقامات پر بلیئرڈ، کیرم بورڈ، لڈو، تاش اور مختلف گیموں پر جواء کھیلنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں میں جرائم کے بڑھنے کی بنیادی وجہ بھی یہی تصور کی جاتی ہے کہ نوجوانوں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں پانچ بچوں کی ہلاکت کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدر کے علاقہ میں واقع ریسٹورنٹ سے زہر خوردہ کھانہ خریدنے کے بعد پانچ بچوں کی ہلاکت اور دو خواتین کی تشویش ناک حالت کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں