Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ون ویلنگ کرنے والے کم عمر بچوں کا خطرناک ایکسیڈینٹ تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر

میرپورخاص میں ون ویلنگ کرنے والے کم عمر بچوں کا خطرناک ایکسیڈینٹ تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کم عمر بچوں کو والدین کی جانب سے موٹر سائکلیں دینے کا انجام، میرپورخاص کے علاقے گلبرگ ٹاؤن کے سامنے ون ویلنگ کرنے والے 11 اور 14 سالوں کے 2 بچے زخمی۔ والکرٹ کے رہائشی شاہ جان ولد لال محمد جونیجو اور امان ولد مشتاق مہر حیدرآباد روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائکل سلپ ہونے سے شدید زخمی سر اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں آنے سے دونوں بچوں کو حیدرآباد ریفر کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے