تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص گزشتہ روز ون ویلنگ کے دوران بچوں کو زخمی کرنے والا کمسن ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص گزشتہ روز ون ویلنگ کے دوران بچوں کو زخمی کرنے والا کمسن ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا کریک ڈاؤن ایک سو سے زائد کم عمر کے بچوں کو موٹر سائکلیں چلانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر شہر بھر کے پولیس اسٹیشنز کی حدود میں ٹریفک پولیس اور ایس ایچ اوز نے کاروائی کی، غریب آباد، سٹی، مہران، تعلقہ، سیٹ لائیٹ ٹاؤن اور محمود آباد پولیس اور ٹریفک پولیس اسٹیشن میں ایک سو زائد موٹر سائیکلوں کو باؤنڈ کیا گیا۔ کم عمر بچوں کو حراست میں لیا گیا بچوں کے والدین ماں باب بڑی تعداد میں تھانوں پر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز ویلنگ کرکے بچوں کو زخمی کرنے والا کم عمر ملزم گرفتار، مقدمہ درج، پولیس۔ ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن محمد اسلم خانزادہ نے گزشتہ روز ون ویلنگ کرتے ہوئے دو لڑکوں کو زخمی کرنے والے ملزم گل شیر یوسفزئی کو گرفتار لیا۔ ملزم کے قبضے سے دوران ون ویلنگ استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد. ملزم کے خلاف مقدمہ ٹاؤن تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے