تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ سٹی پولیس کا کارنامہ، اشتہاری کی تلاش میں ضعیف باپ کے گھر کی تلاشی تین بیٹیوں کا 30 لاکھ کا جہیز لے اڑے

سیالکوٹ سٹی پولیس کا کارنامہ، اشتہاری کی تلاش میں ضعیف باپ کے گھر کی تلاشی تین بیٹیوں کا 30 لاکھ کا جہیز لے اڑے

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ سٹی سرکل پولیس کا کارنامہ تین بیٹیوں کے ضیعف باپ کے گھر اشتہاری کو پکڑنے کے بہانے چھاپہ مار کر بیٹیوں کے جہیز کا 30 لاکھ کا سامان دو سرکاری ڈالوں میں لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگپورہ میں قتل کے مقدمے کے اشہتاری کو پکڑنے کے لیے تھانہ رنگپورہ کی پولیس نے اس کے رشتے دار محمد اسلم جوکہ اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ رڑی کے رہائشی کے گھر رات کے وقت چھاپہ مارا جہاں اشتہاری تو نہ ملا لیکن محمد اسلم کی تین بیٹیوں کے جہیز کا سامان جس میں گھر کا سامان فریج، زیور جس کی مالیت 30 لاکھ روپے ہے اور نقدی ساڑھے چار لاکھ مل گیا جسے پولیس کی سرکاری گاڑیوں میں محلےداروں کی موجودگی میں لے اڑے شہری نے ڈی پی او سیالکوٹ کو انصاف کے لیے درخواست دے دی اور نئے پاکستان میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے