میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض محمد صادق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک۔ دل کے وارد کے ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کانیو پر ورثاء کا تشدد۔ پولیس طلب کو طلب کرلیا گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دل کے مریض کو بجائے دل کے وارڈ میں شفٹ کرنے کے میڈیکل وارڈ میں شفٹ کیا گیا ڈاکٹرز اور عملے کی لاپرواہی سے ہمارا مریض جانبحق ہوا۔ ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کو گلے سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ مشتعل افراد نے پولیس کو وارڈ سے نکال دیا۔
![]()