تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ہیرآباد میں دیور اور دیورانی کا چھریوں سے حملہ بھابھی اور بھائی شدید زخمی جھگڑا بچوں پر ہوا

میرپورخاص ہیرآباد میں دیور اور دیورانی کا چھریوں سے حملہ بھابھی اور بھائی شدید زخمی جھگڑا بچوں پر ہوا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ہیرآباد تھامس آباد کی رہائشی میاں اور بیوی پر تشدد نغمہ زوجہ فرحان اور فرحان پر دیور دیورانی کا تشدد شدید زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل۔ زخمی نغمہ اور انکے شوہر فرحان کا موقف ہے کہ سعید اور اسکی بیوی رانی نے چھریوں سے حملہ کرکے مارا ہے. جگھڑا بچوں کی بات پر ہوا۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے