Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں کار کو حادثہ حادثے میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں میں کار کو حادثہ حادثے میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں بائی پاس کار اور اے پی وی میں تصادم۔تصادم میں 3 افراد زخمی زخمیوں میں خدیجہ بی بی، فاطمہ بی بی اور ناصر حسین شامل ان تعلق لاہور سے ہے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے