تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج

شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس نے پندرہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سٹی پولیس ڈیرہ نے شیخ یوسف کے رہائشی عبدالصمد کی رپورٹ پر بابت قرض پندرہ لاکھ روپے کے عوض جعلی اور بوگس چیک دینے کے الزام میں علاقہ تھویا سیال کی رہائشی شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے