Home / اہم خبریں / کبیر والا میں بس کو حادثہ 1 خاتون جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی

کبیر والا میں بس کو حادثہ 1 خاتون جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا میں بس الٹ گئی۔ کبیر والا جھنگ روڈ نزد قطعہ حبیب شاہ بس الٹ گئی بس حافظ آباد سے علی پور جا رہی تھی حادثہ روڈ پر کھڑے خراب رکشہ کے باعث پیش آیا حادثے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے