تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چوری کیا گیا مال مسروقہ برآمد، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کامیاب کاروائی 4 ملزمان گرفتار

چوری کیا گیا مال مسروقہ برآمد، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کامیاب کاروائی 4 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر عبدالستار گرگیج کی اہم کامیابی، 16 مارچ کو غفار عباسی کے گھر سے چوری کیا گیا سامان اور 18 اپریل کو اقراء اسکول سے دو موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود نزد فوجی قبرستان، بھان سنگھ آباد اور نزد مرحبا لان کامیاب کاروائیاں، ملزمان راشد، غلام مرتضی منگھنہار، عزیزاللہ سولنگی اور شاہنواز سولنگی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موبائل، کیبل ڈوائس، مسروقہ رقم اور دو موٹر سائیکلز برآمد، ملزمان تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے نقب زنی و چوری کے مقدمات میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے