Home / اہم خبریں / پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد

پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد۔ مشترکہ طور پر ایک لاکھ 10 ہزار سعودی ریال اور 20 ہزار درہم برآمد جن مالیت 52 لاکھ روپے بنتی ہے، کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ دو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا کرنسی کو پاکستان سے دوبئی سمگل کیا جارہا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے