تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 137)

جرائم و حادثات

پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی لٹیرا گرفتار، جعلی پولیس افسر بن کرشہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف،مال مسروقہ برآمد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی لٹیرا گرفتار، جعلی پولیس افسر بن کرشہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف،مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے گجرات کے گرد و نواح میں ایک جعلی …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتارکرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر نے جلالپورجٹاں کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد کی زیر نگرانی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں لاری اڈا میں ہاکروں کا مسافر خواتین پر تشدد پولیس کی جانب سے مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں لاری اڈا میں ہاکروں کا مسافر خواتین پر تشدد پولیس کی جانب سے مقدمہ درج، ہاکروں نے جی ٹی روڈ بلاک کردیا پولیس کی مداخلت پر جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں زائد المعیاد ادویات و اشیاء فروخت کرنے والے پانچ پنساروں کی دکانیں سیل

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں غیر رجسٹرڈ پنساروں کی بھرمار زائد المیعاد اشیاء کی سرعام فروخت انتظامیہ سوئی رہی شہری کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نوٹس لینے پر مجبور شہری نے جن پنساروں کی درخواست میں نشاندہی کی صرف انہی کو سیل کیا گیا باقی مزید …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر مسائل کا گڑھ بن گیا، کھنڈرات کا منظر پیش کرتی سڑکیں، علاج معالجے کی عدم دستیابی اور پینے کے صاف پانی سے محروم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر مسائل کا گڑھ بن گیا، کھنڈرات کا منظر پیش کرتی سڑکیں، علاج معالجے کی عدم دستیابی اور پینے کے صاف پانی سے محروم، شہری سابق حکمرانوں، سابق منتخب ممبران کے خلاف سراپا احتجاج، وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مضر ترین نشہ آئس شیشہ کی کھلے عام فروخت جاری، کئی افراد کے نشہ کے عادی ہونے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر میں مضر ترین نشہ آئس شیشہ کی کھلے عام فروخت جاری، کئی افراد کے نشہ کے عادی ہونے کا انکشاف، نئی نسل تباہ ہونے لگی، شہریوں کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

پتوکی میں پولیس کی بڑی کاروائی، مشکوک گاڑی سے پونے دو من چرس اور افیون برآمد، منشیات فروش فرار، مقدمہ درج

پتوکی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی۔ مشکوک گاڑی سے پونے دو من چرس اور افیون برآمد۔ منشیات فروش فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی رضوان منظور چیمہ کی ہدایت پر تھانہ صدر پتوکی کے ایس …

مزید پڑھیں

بلدیہ ٹاؤن کا علاقہ مسائل کے آمجگاہ بن چکا ہے گندگی غلاظت کچرے کے ڈہیر سوریج کا گندہ پانی پورے علاقے کو تعفن زدہ اور امراض میں مبتلا کررہا ہے۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 249 پیر سید حضرت عمر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ‏سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 249 پیر سید حضرت عمر نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کا علاقہ مسائل کے آمجگاہ بن چکا ہے جاہ بجاہ گندگی غلاظت کچرے کے ڈہیر سوریج کا گندہ پانی پورے علاقے کو تعفن زدہ اور امراض میں مبتلا کررہا …

مزید پڑھیں

وفاقی محکموں میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں حیران کن ہیں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے پول کھول دئے، رپورٹ پارلیمنٹ کو نہیں سپریم کورٹ کو بھجوائی جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں میں 14562  ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف نے پوری قوم کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں، الیکٹ ایبلز، وڈیرہ شاہی اور بد عنوان بیورو کریسی کی ملی …

مزید پڑھیں

نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ 2 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ موٹرسائیکل اور رکشے کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی، دونوں زخمیوں کا تعلق نوشہرہ آمان گڑھ سے ہے، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی …

مزید پڑھیں