تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی میرپورخاص میں کاروائی ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجز اور جانوروں کے انجیکشنس انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی میرپورخاص میں کاروائی ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجز اور جانوروں کے انجیکشنس انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی میرپورخاص میں کاروائی ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجز اور جانوروں کے انجیکشنس انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف، پانچ ہسپتال سیل کر دیے گئے۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے ڈاکٹر عمر ہنگورجو، ڈاکٹر فضل الرحمان اور میر خادم ٹالپر کی قیادت میں کاروائی کی کھپرو ناکہ چوک کے قریب ڈاکٹر عبدالقادر عرف گجو پھنور کے ہسپتال سے جانوروں کو لگنے والے وائلز استعمال شدہ انجیکشنس برآمد کرکے انکے ہسپتال اور غیر قانونی اسٹور کو سیل کیا گیا، ماروی ٹاؤن میں عطائی ڈاکٹر اسلم، ڈاکٹر جیٹھ آنند سمیت پانچ عطائی ڈاکٹروں کے ہسپتالوں کو سیل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے