تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی غوثیہ والی میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی غوثیہ والی میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی غوثیہ والی غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ملزم صفدر نے 19 سالہ بہن کو گلا دبا کر قتل کیا، ملزم فرار پولیس نے کاروائی شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے