تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 136)

جرائم و حادثات

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی پی پی رہنما کو ریمانڈ کے لیے کل …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی غوثیہ والی میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی غوثیہ والی غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ملزم صفدر نے 19 سالہ بہن کو گلا دبا کر قتل کیا، ملزم فرار پولیس نے کاروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 81 پندرہ ایل میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازعہ، 8 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 81 پندرہ ایل میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازعہ، دو گروپوں میں تصادم اور جھگڑے کے دوران ڈنڈے اور کسیوں کا آزادانہ استعمال, 8 افراد زخمی 3 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی …

مزید پڑھیں

مورو میں پولیس کا بلا جواز گھروں پر چڑھائی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے پر رہائشیوں کا شدید احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) مورو شہر کے درس روڈ کے رہائشیوں کا مورو اور نوشیرو فیروز پولیس کیخلاف احتجاج بلا جواز گھروں پر چڑھائی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا ہے۔ مظاہرے کی قیادت لیاقت ڈیپر، عباس کلہوڑو، اسلم ملک، الم کھگڑ، مٹھل بھان، قربان کھوسو، سومر، …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ پولیس کی بڑی کارروائی ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ کی بڑی کارروائی ڈی پی او مستنصر فیروز سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈیانہ نے ڈی پی او سیالکوٹ ڈی ایس پی پسرور کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم طالب حسین کو منڈی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی، تحصیل جھڈو کے گاؤں محمد اکرم قائم خانی ديھ 370 میں دس سالہ بچے کمار سانو ولد نارائن کولہی کی پندھا لگی لاش ملی، پولیس کے مطابق بچے نے گھر والوں سے معمولی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی، 2018 میں جھڈو پولیس اسٹیشن میں محمد صادق رستمانی کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد گرفتار ملزم علی مراد ٹنگڑی کو قتل کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اینٹی کرپشن پولیس کا سول اسپتال پر چھاپہ ایمبولینس کو تیل کی فراہمی، ادویات کی فراہمی کا ریکارڈ چیک کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال سے ایمبولینس نہ ملنے کے سبب پیش آنے والے حادثے کی میڈیا رپورٹس کے بعد کاروائیوں کا سلسلہ جاری، اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کا سول اسپتال پر چھاپہ ایمبولینس کو تیل کی فراہمی، ادویات کی فراہمی کا ریکارڈ چیک کیا گیا، اینٹی.کرپشن پولیس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج، تھانہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پندرہ ایل کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پندرہ ایل کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں