Home / اسلام آباد / قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی پی پی رہنما کو ریمانڈ کے لیے کل احتساب عدالت سکھر میں پیش کیا جائے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب سکھر نے اسلام آباد میں خورشید شاہ کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ خورشید شاہ کے خلاف 7 اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے