تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی، سترہ روز قبل احمدانی کالونی میں مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج

مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی، سترہ روز قبل احمدانی کالونی میں مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس کی کاروائی سترہ روز قبل احمدانی کالونی میں مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون ستائیس سالہ مسمات کنول شہزادی کے واقعے کا مقدمہ زیر دفعہ 322 کے تحت فریادی فیض محمد کی مدعیت میں ڈاکٹر خالد ولد گل محمد میمن کے خلاف درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق واقیعہ خودکشی کا تھا لیکن خاتون کو شوہر ڈاکٹر خالد میمن تشدد کرتا تھا اور خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی دوائی پی تھی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے