تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا سے رپورٹ طلب کرلی اور گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے متاثرہ خاتون کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ جبکہ واقعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے