Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج
تھانہ ٹاؤن
ایس ایچ او ٹاؤن کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد مارکیٹ چوک کامیاب کاروائی، گٹکا فروش ملزمان بنام اصغر علی اور علی حسن گرفتار، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ ٹاؤن تھانے میں درج, ملزمان سے مزید تفتیش جاری،
تھانہ محمود آباد
ایس ایچ او محمود آباد کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد محمودآباد ریلوے پھاٹک کامیاب چھاپہ مار کاروائی، ملزم بنام شاکر علی گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
روپوش/اشتہاری
تھانہ محمود آباد
ایس ایچ او محمودآباد کی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی، روپوش ملزم بنام حسین مکرانی گرفتار، روپوش ملزم سیٹلائٹ ٹاوؑن تھانے کے اقدام قتل اور بلوے کے مقدمہ نمبر 205/2010 میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے