Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے علاقے بورا چوک میں 11 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ

میاں چنوں کے علاقے بورا چوک میں 11 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں گیارہ سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ میاں چنوں کے علاقے بورا چوک میں 11 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے تا حال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ ایس ایچ او سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں۔ پولیس کارروائی میرٹ پر کرے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے