تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور شخص سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے

میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور شخص سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور پپو خاصخیلی سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے. فائر برگیڈ کی دو گاڑیوں نے بروقت آگ پر قابو پالیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے