Home / اہم خبریں / ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیٹ گرفتار، لاکھوں مالیت کا مال برآمد

ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیٹ گرفتار، لاکھوں مالیت کا مال برآمد

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیٹ گرفتار اور لاکھوں مالیت کا مال برآمد، تفصیلات کے مطابق ہائی وے پر اور گھروں میں مسلح افراد داخل ہو کر وارداتیں کرتے تھے ڈی پی او اور ایس ڈی پی او سرکل کبیروالہ نے اپنی زیر نگرانی ٹیم تشکیل دیکرگائیڈ لائن دی ٹیم نے انتھک محنت سے تین گینگ گرفتار کئے یہ گینگ خانیوال کے علاوہ وہاڑی، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سیالکوٹ میں بھی وارداتیں کرتے تھے ان میں گینگ نمبر 1- سجاد عرف سجادی کے 4 ممبر گینگ نمبر 2- عبدالعزیز عرف جیجا کے 5 ممبر گینگ 3- منظر عباس عرف منطری کے 3 ممبر – تفصیل برآمد گی مال 1 طلائی زیورات مالیت 1 لاکھ نقدی، 1 لاکھ ریال سعودی، 60 موٹرسائیکل، 4 عدد مالیت 2 لاکھ 50 ہزار موبائل فون 13 عدد مالیت 1 لاکھ 50 ہزار 1 راس بیھنسا مالیت 2 لاکھ روپے کل برآمدگی 8 لاکھ اور برآمدگی اسلحہ ایمونیشن میں کلاشنکوف 1عدد پسٹل 30 بور/ریوالور 6 عدد 70 عدد گولیاں تمام ملزمان کریمنل اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے