تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ میں دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی

میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ میں دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت ہونے پر ملتان نشتر ہپستال ریفر کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے