تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جامشورو پولیس نے گزشتہ ماہ سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری کیے ہوۓ 20 تولے سونا اور چار لاکھ روپے برآمد۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ

جامشورو پولیس نے گزشتہ ماہ سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری کیے ہوۓ 20 تولے سونا اور چار لاکھ روپے برآمد۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس نے 20 ستمبر کو سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کا سراغ لگا لیا۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ نے بتایا کہ لاکھوں روپے مالیت کی چوری میں ملوث چارملزمان گرفتار، ملزمان نے اکبر نامی شخص کے گھر واردات کی تھی، واردات کے دوران 20 تولے سونا اور چار لاکھ روپے چوری کیے تھے، گرفتار ملزمان سے سو فیصد ریکوری کی گئی ہے، گرفتارملزمان میں ساجد عرف چھوٹو مچھی، اعظم ابڑو، سکندر اوٹھو اور انور اوٹھو شامل، گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے