سیالکوٹ ( رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں جیسر والا کے قریب قصور کی نوعیت جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کھیتوں سے آٹھ سالہ بچے سبحان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ورثہ کا مقدمہ میں زیادتی کی دفعہ شامل نہ کرنے اور آٹھ گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی پوسٹ مارٹم نہ ہونے پر احتجاج، وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔
![]()