تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کسان اتحاد کا میاں چنوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج

پاکستان کسان اتحاد کا میاں چنوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں مغل بازار سے کسان کی موٹر سائیکل چوری، پاکستان کسان اتحاد کی طرف سے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر دوسرے روز بھی احتجاج۔ کسانوں نے بتایا کہ وارداتوں کے بعد پولیس کا رویہ متاثرین کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے۔ ایک روز بعد غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ ٹی چوک میں لگایا جائے گا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے