تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مانسہرہ میں خاتون فشری انسپیکٹر نے کرنٹ لگا کر مچھلیوں کا شکار کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

مانسہرہ میں خاتون فشری انسپیکٹر نے کرنٹ لگا کر مچھلیوں کا شکار کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سرن ویلی فشری انسپیکٹر سعدیہ کا ڈاڈر مکھن گلی میں ایکشن کرنٹ لگانے والا گرہوں رنگے ہاتھوں جرنیٹر سمیت دھر لیا جرنیٹر قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق فشری انسپیکٹر سعدیہ معمول کے مطابق گشت پر تھیں ڈاڈر مکھن گلی دریا سرن میں پکھل سائیڈ سے عبداللہ اور حسین اپنے دوستوں کے ساتھ کرنٹ لگانے میں مصروف تھے کہ اچانک فیشری ڈیپارٹمنٹ کی انسپیکٹر سعدیہ اور وائلڈ لائف کے اہلکار موقع پر پنہچ گئے کرنٹ لگانے والا گرہوں جرنیٹر اور مچھلیوں سمیت رنگے ہاتھوں جرنیٹر سمیت دھر لیا جرنیٹر، مچھلیوں سمیت قبضہ میں لے لیا گیا عبداللہ ولد ربنواز، حسین ولد دوست محمد کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے شناختی کارڈ ساتھ لیے گئے۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ بھی موقع پر پہنچ گئے اور فشری انسپیکٹر کے ساتھ تعاون کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے